the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی/27نومبر(ایجنسی) کم لاگت والی ایئر لائنس میں مشہور اسپائس جیٹ نے ریڈ ہاٹ آفر پیش کیا ہے، یہ آفر پورے ہفتے کے لیے ہے حالانکہ الگ الگ دن کے حساب سے الگ ڈیل ہے- کمپنی نے آفر میں ہر دن کو الگ ڈھنگ سے پیش کیا ہے- جیسے پیر کو میری منڈے،



نام دیا ہے جس میں ایچ ڈی ایف سی بینک کریڈٹ کارڈ پر 1000 روپئے تک کی چھوٹ مل رہی ہے - مطلب یہ کہ پیر کے روز کو ایچ ڈی ایف سی کریڈٹ کارڈ سے ٹکٹ بک کرانے پر 1000 روپئے تک کی رعایت ملے گی- سارے ہفتے کی تفصیلات کے لیے کمپنی کی ویب سائٹ پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.